ہم جنگ دیکھ دیکھ کر تھک چکے ہیں، کسی تنازع کاحصہ نہیں بننا چاہتے،، وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل میں خطاب
پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتا ہے، وزیراعظم
افغان فنڈ کیلئے نائیجیریا میں ایک ملین ڈالر کی امداد وصول ہو چکی ہے، سیکریٹری جنرل او آئی سی کا شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
سی پیک کا عوامی افتتاح کریں گے، سربراہ جے یو آئی (ف)
کشمیریوں کو جدوجہد آزادی پر سلام پیش کرتے ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ
وزیر اعظم عمران خان کا دورہ چین اہمیت کا حامل ہے، ترجمان دفتر خارجہ
وفد کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر بریفنگ
ہمارا حکمران کہیں جاتا ہے تو بھکاری کی طرح کھڑا ہوتا ہے، پی ڈی ایم کے سربراہ کا جلسہ عام سے خطاب
مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے، عمران خان
پاکستان اور بھارت اچھے ہمسایہ ممالک کے طور پر آگے بڑھ سکتے ہیں، عمران خان
وزیروں کی اولادوں کو ایک مرتبہ ضرور سرحد پر بھیجیں, پونچھ سیکٹر میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجی کی بیوہ
قوم سڑکوں پر آئے ہم انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان دنیا میں ایک خوشحال ملک کے طور پر ابھر رہا ہے، شاہ محمود قریشی
مخالفین اور دھاندلی سے جیتے ہوئے منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ بی جے پی کی حکومت نے کشمیر میں مظالم کی انتہا کر دی ہے، وزیراعظم














