پلوامہ حملہ: ’پاکستان ٹھوس شواہد پر تعاون کرنے کے لیے تیار‘February 24, 2019ویب ڈیسک0 مذاکرات کے ذریعے معاملات آگے بڑھانا چاہتےہیں تاہم اگر بھارت نے کوئی حماقت کی تو بھرپور جواب دیں گے، وزیر خارجہ