وزیر اعظم عمران خان اسلامی تعاون تنظیم کے 14ویں سربراہ اجلاس میں شریک ہونگےMay 29, 2019طارق ملک0 او آئی سی کا سربراہ اجلاس 31 مئی کو سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں منعقد ہو رہا ہے