عدالت نے کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کی عبوری ضمانت میں 24 فروری تک توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔
بدقسمتی سے ریکارڈ یافتہ خاتون کو سرکار کا پروٹوکول حاصل ہے، معاون خصوصی
ایڈیشنل سیشن جج نے 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان ضمانت منظور کی
خاوند اور بیٹے پر لگنے والے الزامات بے بنیاد ہیں، کشمالہ طارق
ہم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کشمالہ طارق نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کسی کی عزت محفوظ نہیں
معروف کاروباری شخصیت وقاص خان اور کشمالہ طارق کی شادی کی باقاعدہ تقریب 31 اکتوبر کو منعقد کی جائے گی
عبرتناک سزا پرانسانی حقوق کی تنظیموں اور پارلیمنٹ میں تقسیم پیداہوجاتی ہے، وفاقی محتسب انسداد ہراسانی
انسداد ہراسیت محتسب نے خواتین اساتذہ کے الزامات بے بنیاد قرار دے دئیے۔پروفیسر ڈاکٹر اشرف کو محتسب کے حکم پر عہدے سے ہٹادیا کیا گیا تھا۔
کشمالہ طارق نے کہا کہ میں نے بلاوجہ پیغامات یا باہر چل کر کھانا کھانے یا چائے پینے کی پیش کش پر کہا تھا کہ کس طرح خواتین کو ہراساں کیا جاتا ہے۔
ہراسمنٹ جنسی ہی نہیں کسی بھی قسم کی ہو سکتی ہے، اگر آپ کو کوئی بار بار چائے پر جانے کا بھی کہے وہ بھی ہراسمنٹ میں آتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی







