کسان اتحاد پنجاب کا اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلانOctober 19, 2020عمیر رانا0 کسان اتحاد پنجاب کے عہدہ داروں کا کہنا ہے کہ بجلی اور کھاد کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے کی صورت میں اسلام آباد کا رخ کریں گے