اگر زیادہ بدعنوانی ہوگی تو اعتماد کا فقدان ہوگا ،کم آمدن پیدا ہوگی اور نوجوان اپنے ممالک کے اداروں پر کم اعتماد کریں گے۔
احسن اقبال نے کرپشن کے جھوٹے بے بنیاد الزامات پر اپنا مقدمہ اللہ تعالیٰ کی عدالت میں پیش کر دیا۔
کیپٹن ریٹائرڈ محمود کے خلاف نیب میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات چل رہی ہیں۔
یہ پہلی قسط ہے ابھی تو بہت سارے کیس کھولوں گا، مراد سعید
سابق صدر پہلے ہی کرپشن، منی لانڈرنگ اور بدعنوانی کا جرم ثابت ہونے پر ملنے والی سزا کے باعث جیل میں قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں۔
جونیئر زرداری جو زبان استعمال کررہے ہیں وہ سینئرزرداری کی تربیت تو ہوسکتی ہے لیکن بھٹو کی نہیں۔
ن لیگ کی طرف سے گمراہ کن پروپگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف کو سہولیات دستیاب نہیں ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی
خواجہ سعد رفیق نے خالد حسین کے اکاونٹ کے زریعے اربوں روپے منتقل کیے ہیں، نیب زرائع
جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میں نے ملک کے لیے کام کیا اور یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔
یاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب قومی احتساب بیورو (نیب) کر رہا ہے اور وہ ایک آزاد ادارہ ہے۔
ہمارا تعلق کسی جماعت سے یا حکومت سے نہیں، چیئرمین نیب
قومی اداروں سے بھی کاموں میں تاخیر کا پوچھا جانا چاہیے، پروگرام نیوزلائن میں عامر حسن کی گفتگو
پاکستانی حکومت امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کی وطن واپسی کے لیے متحرک ہو گئی ہے
چوہدری برادران پر ایل ڈی اے میں 28 پلاٹس کی غیر قانونی فروخت کا الزام تھا
نیب نے 46ریفرنس دائر کیے، 33 کیسز میں جرم ثابت کیا، ترجمان نیب














