کرپشن کے ملزم کو 29 سال قید بامشقت ، 20 لاکھ روپے جرمانہAugust 1, 2025ویب ڈیسک0 ملزم حامد جلیل نے پنشن سیونگ بک میں کروڑوں کی بوگس انٹریاں کی تھیں ، محکمہ ڈاک کو بھی 2 کروڑ ، 15 لاکھ ادا کرے گا