خبردار! دنیا بھر میں کروڑوں ڈیوائسز ہیک ہونے کا خطرہDecember 14, 2021ویب ڈیسک0 سائبرحکام نے بڑی امریکی صنعتوں کے ایگزیکٹوز کو متنبہ کیا ہے کہ سنگین خامیوں کو دور کرنے کے لیے کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔