حمزہ شہباز کے اکاؤنٹ میں کروڑوں ڈالر کب منتقل ہوئے؟نیب نے بتادیاJune 27, 2019شفیق شریف0 نیب کی طرف سے یہ انکشاف بھی کیا گیاہے کہ حمزہ شہباز کے کمپنیوں کے 50 بنک اکاونٹس جبکہ 17 ذاتی اکاونٹس ہیں۔