چین میں اب تک کرونا وائرس کے 890 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 26 افراد کی موت ہوئی ہے۔ معاون خصوصی برائے صحت
چین اور خلیجی مما لک سے آنے والے تمام مسافروں کی اسکریننگ کی جارہی ہے، سی اے اے
عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے اسے ہنگامی صورتحال قرار دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کو عالمی وبا قرار دینا قبل از وقت ہوگا
ترجمان پی آئی اے کے مطابق اس حوالے سے بیجنگ میں قومی ائیر لائن کی انتظامیہ اور فضائی عملے کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں
حکام نے وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کے لئے 1 کروڑ افراد پر مشتمل شہر ووہان کو مکمل طور سیل کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔
کرونا وائرس سی فوڈ اور جانوروں سے انسانوں میں پھیلاتا ہے جس کا اب تک کوئی علاج دریافت نہیں ہوا ہے۔





