کرنل شیرخان اور حوالدار لالک جان شہید کی 21ویں برسی پردعائیہ تقاریب منعقدJuly 7, 2020ویب ڈیسک0 آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء کی آخری آرام گاہ پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں اور دھرتی پرجان نچھاورکرنے والے بیٹوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا