سپریم کورٹ میں صرف 41کرمنل اپیلیں زیر التواء ہیں، چیف جسٹسJuly 29, 2019جاوید سومرو0 چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہاہے کہ کچھ سال پہلے 13 سے 14 ہزار اپیلیں سپریم کورٹ میں زیر التواء تھیں