سی این این کی خاتون صحافی کا اسکارف پہننے سے انکار: ایرانی صدر نے طے شدہ انٹرویو منسوخ کر دیاSeptember 23, 2022ویب ڈیسک0 1995 کے بعد سے تمام ایرانی صدور کے انٹرویوز کیے ہیں لیکن کبھی بھی انھیں ماضی میں اسکارف پہننے یا سر ڈھانپنے کی بابت نہیں کہا گیا، کرسٹین امان پور