سردخانوں سے نمبر لے کر جاں بحق افراد کے ورثاء سے رابطے کیے گئے ہیں، کمشنر
رواں سال ملک میں پانچ پولیو کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں
سمندر میں نہاتے ہوئے 4 افراد تیز لہروں میں بہہ گئے تھے
کراچی میں جاری انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں اب تک تمام پرچے شروع ہونے سے قبل آوٹ ہو چکے ہیں
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا،محکمہ موسمیات
جہاز بیک وقت 19 ہزار368 کنٹینرز لے جانےکی صلاحیت رکھتا ہے
وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر یونیورسٹیز اینڈ بورڈ نے امتحانات کی تاریخ تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
بیشتر امتحانی مراکز میں لوڈ شیڈنگ تو کہیں پرچے تاخیر سے پہنچے، مختلف مراکز میں حسب معمول کھلے عام نقل ہوتی رہی
18 اور 19 اپریل کو جیکب آباد، کشمور، سکھر، لاڑکانہ میں بارش کا امکان ہے۔
80 سے زائد متاثرہ نوجوانوں نے قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ تھانے سے رجوع کرلیا
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دہلی پہلے نمبرپر، جہاں ائیرکوالٹی انڈیکس 180ریکارڈ کیا گیا
ہول سیل گروسرز کا جرمانوں پر احتجاج ، ہڑتال کی دھمکی دے دی
ملزمان بینک سے رقم لے کر نکلنے والوں کی ریکی کرتے اور لوٹتے تھے۔
عدالت نے خاتون کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دلچسپ ریمارکس دیئے۔
مجرمانہ غفلت و لاپروائی کی وجہ سے ہمارا بچہ زندگی سے محروم ہو گیا، اہلخانہ













