محکمہ داخلہ سندھ کے اعلامیہ کے مطابق گھر یا پرائیویٹ مقام پر بھی پر 10 سے زائد افراد کا اجتماع نہیں ہوسکے گا
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن فیصلے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا
کراچی میں کورونا وائرس کے 1148 کیسز سامنے آ گئے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو لاک ڈاون کا نفاذ کردیا گیا ہے
کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 759 کیسز رپورٹ ہوئے، صوبائی محکمہ صحت
وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار430 کیسز رپورٹ ہوئے
سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار 414 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
کراچی میں کورونا کے آج ایک ہزار 315 نئے کیسز آئے ہیں، مرادعلی شاہ
پہلے دس ہزار کیسز سولہ دن میں رپورٹ ہوئے جبکہ آخری دس ہزار کیسز فقط چھ دن میں سامنے آئے
سندھ حکومت کے ترجمان سینیٹر مرتضیٰ وہاب نے صوبے بھر میں 17 سو 12 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کردی
گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 1748 نئے کیسز رپورٹ، محکمہ صحت
محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق کراچی میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 27 ہزار962 ہوگئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ایک ہزار 439 نئے کیس رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت سندھ
119 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جن میں سے 32 وینٹیلیٹرز پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں ریکارڈ 16 اموات ہوئیں، محکمہ صحت












