کراچی ٹرانسفارمیشن پلان میں آبی ریلوں کی نکاسی، ویسٹ مینجمنٹ شامل ہیں
وفاقی حکومت 98 ارب روپے دے گی جبکہ سرکاری و نجی شعبے کے اشتراک سے 509 ارب شامل ہوں گے۔
اجلاس میں مہمند اور دیامر بھاشا ڈیم کےلیے 50 کروڑ ڈالر کے یورو بانڈ کے اجرا کی منظوری دیے جانے کا بھی امکان ہے
کراچی میں تجاوزات ہٹانے سے پہلے مستحق مکینوں کیلئے پیشگی متبادل انتظامات کو یقینی بنایا جائے، عمران خان
کراچی کی تعمیر و ترقی کے لئے اقدامات ہم سب کی ذمہ داری ہے، گورنر سندھ
کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے سپریم کورٹ سے بحریہ ٹاؤن فنڈ کے 125 ارب کی درخواست کریں گے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر اور وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات۔
کراچی ٹرانسفارمیشن منصوبے کی کامیابی کےلیے بااختیار موثر نظام تشکیل دیا جائے، عمران خان







