کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی تیاریDecember 13, 2023ویب ڈیسک0 نیپرا فی یونٹ ایک روپے 72 پیسے اضافے کی درخواست پر 20 دسمبر کو سماعت کرے گی