وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ایم ایل ون ملک کے لیئے اہم ہے مگر اب متبادل کے بجائے اس میں کراچی کے سی پیک کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اس سے انکار نہیں کرتے مگر کراچی کے کے سی آر کی قیمت پرایم ایل ون بنانے نہیں دیں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے وعدہ کیا کہ وہ اس معاملے کا جائزہ لیں گے، ذرائع