مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لیاقت آباد، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد کی یوسیز میں لگایا گیا
مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لیاقت آباد، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد کی یوسیز میں لگایا گیا
ضلع وسطی کی 19 یونین کونسلز کی مخصوص گلیوں میں 16 دسمبر تک اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا
کمشنر کراچی کے مطابق صرف کھلی جگہ پر کھانا کھانے کی اجازت ہوگی