کراچی: سگ گزیدگی میں اضافہ، جناح اسپتال میں ایک دن کے اندر 115 متاثرین لائے گئےJanuary 1, 2020ویب ڈیسک0 کراچی سمیت سندھ بھر میں دس ماہ کے دوران ایک لاکھ 86 ہزار 579 افراد کتوں کے کاٹنے کا شکار ہوئے جن میں سے 22 جان کی بازی ہارے۔