کراچی: کلفٹن میں آوارہ کتے نے دو بچوں سمیت پانچ افراد کو کاٹ لیاSeptember 27, 2020ویب ڈیسک0 زخمیوں کو جناح اسپتال کی سگ گزیدگی سینٹر میں علاج کے لیے داخل کیا گیا جہاں انہیں ویکسین بھی فراہم کی گئی ہے۔