ثنا میر ویمن ون ڈے میں نمبر ون اسپنر بن گئیںMay 12, 2019ویب ڈیسک0 مجموعی طور پر ثنا میر زیادہ آؤٹ کرنے والےباؤلرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔