واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادیApril 23, 2020ویب ڈیسک0 واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین آڈیو یا ویڈیو کال گروپ میں آٹھ افراد کو شامل کرسکتے ہیں۔