آج جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس33 ہزار693 پر تھا اور پہلے30 منٹ میں 296 پوائنٹس کا اضافہ ہوا
کاروبار کا اختتام 100 انڈیکس میں 90 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 33 ہزار 693 کی سطح پر ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباور کا آغاز مثبت زون میں ہوا ا
تاجر صبح 6 بجے سے شام 4 بجے تک کاروبار کھول سکتے ہیں، محکمہ داخلہ سندھ
حکومت نے تاجروں اور دکانداروں کیلئے ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس پر عمل کرنا ضروری ہوگا
کراچی میں آئرن، ٹمبر مارکیٹ سمیت لائٹ ہاؤس نے کام دوبارہ شروع ہو گیا۔
شام پانچ بجے سے صبح آٹھ بجے تک کسی شہری کو نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہوگی، محکمہ داخلہ سندھ کا نوٹی فکیشن
تاجروں کو دن میں 11 گھنٹے دکانیں کھولنے کی اجازت ہوگی اور کل سے صبح 6 سے شام 5 بجے تک دکانیں کھلیں گی
کورونا وائرس کے ساتھ لوگوں کو بھوک سے بھی بچانا ہے، سراج قاسم تیلی
تاجر برادری پیر سے کاروبار ایس او پیز کے تحت کھولے گی، رضوان عرفان
صوبوں کی مشاورت سے کچھ کاروبار کھولنے کی اجازت دی گئی ہے،وزیر تعلیم سندھ سعید غنی
آج جب مارکیٹ کھلی کو انڈیکس33ہزار304پر تھا اور ابتدائی چند منٹ میں تیزی بھی دیکھی گئی
کورونا وائرس کے سبب اسٹاک مارکیٹ میں بھی کاروباری سرگرمیاں ماند ہیں اور خریدار نہ ہونے کے سبب مندی کا رحجان دیکھنے میں آ رہا ہے
مخصوص اوقات کےدوران کاروبار کھولنے پر غورجاری ہے اور اس حوالے سے تاجر برادری کی باہمی مشاورت سےجامع لائحہ عمل ترتیب دیا جا رہا ہے۔
صوبائی حکومتیں صرف وہ کام رکوا سکتی ہیں جو ان کے دائرہ اختیار میں آتے ہوں، جسٹس عمر عطا بندیال














