وزیراعظم کی زیر صدارت تعمیراتی شعبے سے متعلق اجلاس کو بتایا گیا کہ حکومتی پالیسیوں سے معاشی اشاریوں میں بہتری آئی ہے
تسبیح، مسواک، جائے نماز، احرام اور کھجور کا کاروبار نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے، تاجر
ہوٹل،ریسٹورنٹس،اسکولز اورتمام بند کاروبار کھولنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کیاجائے، تاجر رہنما نعیم میر
آج کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 328,098,205حصص کا کاروبار ہوا جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 14,624,379,808 بنتی ہے۔
مارکیٹ اور ریستورانوں کو سپلائی نہ ہونے سے ٹراؤٹ مچھلیاں فارم میں ہی جمع کی جارہی ہیں، سوات اور ملاکنڈ میں ٹراؤٹ مچھلی کے ڈھائی سو فارم بندش کے قریب ہیں
اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 126 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور کاروبار کا اختتام 36,745.22 کی سطح پر ہوا۔
کاروبار کا اختتام 100 انڈیکس 17.96 پوائنٹس کی کمی کے بعد 34,034.65 کی سطح پرہوا۔
اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 314 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور کاروبار کا اختتام 34,052.61 کی سطح پر ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔
بلومبرگ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ایمرجنگ مارکیٹ قرار دے کر اس کی ٹریڈنگ 60 ہزارپوائنٹس تک جانےکی پیشگوئی کی تھی
ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 135 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
منگل کے روز جب کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس34 ہزار749 پر تھا اور پہلے ہی گھنٹے میں شدید مندی رہی ہے
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام 399 پوائنٹس کا اضافے کے ساتھ 34,749.57 کی سطح پرہوا ہے۔
دوران کاروبار کے ایس ای 100 انڈیکس 34ہزار 120پوائنٹس کی سطح پر آگیا
گزشتہ روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی۔











