پنجاب: کاروباری اوقات کارمیں ایک بار پھر ترمیمJune 8, 2020طلحہ سعید0 بیکریاں اور دودھ دہی کی دکانیں ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلی رہ سکیں گی۔ چکن اور میٹ شاپس صبح 9 سے شام 7 بجے تک ہفتے بھر کھلی رہ سکیں گی