اٹارنی جنرل نے کہا کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے کیس کی فوری سماعت کے لیے جلد درخواست دائر کر دی جائے گی۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت خود بھی نواز شریف کا بہتری علاج معالجہ چاہتی ہے۔
کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا اور بڑی حد تک ڈیڈ لاک برقرار رہا ہے۔
عثمان بزدار اپنی کابینہ سے مشاورت کریں گے اور حکومتی اقدامات پر اراکین کو اعتماد میں لیں گے
اسد عمر زیادہ دیر فارغ نہیں رہیں گے، وزیراعظم
کشمیر کے حوالے سے کئے گئے دعوے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کابینہ اور پاکستانی قوم کے آگے جواب دہ ہونا پڑے گا ۔
’42 دن قید کے دوران پوچھا گیا کہ آپ سیاست چھوڑ کیوں نہیں دیتی‘
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
قبائلی اضلاع کے نو منتخب ارکان میں سے دو کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا، ذرائع پی ٹی آئی
عمران ناصر خان کو چیئرمین پاسکو بنانے کی منظوری دیدی گئی، ذرائع
وزیر اطلاعات سید صمصام بخاری نے پنجاب حکومت کے 38 ترجمانوں کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے
ہلکی پھلکی تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا ، شیخ رشید
حکومت نے زلفی بخاری کو چیئرمین پی ٹی ڈی سی بنا دیا ہے
کابینہ نے مختلف وزارتوں کو چائے پانی کی مد میں ملنے والا بجٹ ہمیشہ کیلئے ختم کردیا ہے
ایک اہم وزیر وزرات داخلہ کسی اورملنے پر مایوس ہیں













