کابینہ میں ان تبدیلیوں کو کانگریس نے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا
فٹبال یوروکپ کا بخار سیاسی ایوانوں تک جاپہنچا۔
اجلاس 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔
پی ٹی وی کی بھارتی کمپنی کے معاہدے کی درخواست کو منظور نہیں کیا گیا ہے، ہم کسی بھی بھارتی کمپنی کے ساتھ معاہدہ نہیں کرسکتے
وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کردی۔
شہباز شریف کے پاس بھاگنے کے علاوہ راستہ نہیں ہے، وفاقی وزیر داخلہ
شہبازشریف وزارت داخلہ کو 15 دن کے اندر نظر ثانی کی درخواست دے سکتے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ
سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن، ڈی جی آئل پیٹرولیم ڈویژن اور پیٹرولیم ڈویژن کے افسر عمران ابڑو کے خلاف کارروائی کرنے کی سفارشات
پابندی انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت لگائی گئی
قرض کے لیے قومی املاک گروی نہیں رکھی جائیں گی، کابینہ
سب افراد نے کیپیٹل ہل میں پیش آنے والے پرتشدد واقعات کے بعد استعفیٰ دیا
مولانا اورمریم سمیت یہ سارے لوگ خود کو قانون سے بالاترسمجھتے ہیں، وفاقی وزیر کی میڈیا بریفنگ
کورونا وائرس کے باعث تقریب کو محدود رکھا جائے گا۔
سمندر پار پاکستانیوں کے ساتھ یہاں ظلم کیا جاتا ہے، انہیں لوٹا جاتا ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ میں جو ٹھان لیتا ہوں وہ کر کے رہتا ہوں۔














