چین نے ژونگ شینگ 3 اے سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیاJune 30, 2024ویب ڈیسک0 یہ سیٹلائٹ رابطوں اور نشریات کے لئے تیار کیا گیا ہے جو آواز، ڈیٹا، ریڈیو اور ٹیلی ویژن ٹرانسمیشن کی خدمات مہیا کرے گا