موٹروے ایم فائیو کو آمد و رفت کیلئے اگست میں کھول دیں گے، مراد سعیدJuly 15, 2019ریحان سید0 مراد سعید نے ان خیالات کا اظہار پاکستان میں قائم مقام چینی سفیر ژاؤ لی جیانگ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کیا۔