لاہور ہائیکورٹ کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ میں اردو زبان میں پہلا فیصلہ جاریMay 3, 2019دانش منیر0 لاہور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ تحریف شدہ اور غیر مستند قرآن پاک کے نسخے فوری طور پر ضبط اور ایسے نسخوں کی اشاعت کی کڑی نگرانی کی جائے۔