صوبے میں ڈینگی کے مجموعی کیسز کی تعداد 3796ہوگئی ہے
انتظامیہ نے ایکسپوسنٹر میں ڈینگی فیلڈ اسپتال فعال کر دیا
کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی کمشنرز سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو خط لکھ دیا۔
ڈینگی کا علاج منظور شدہ گائیڈ لائن پر کرنا ضروری ہے، ڈاکٹر ہارون جہانگیر
رواں سال میں اب تک ڈینگی سے متاثرہ 29 سو 99 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
اسلام آباد میں ڈینگی سے اب تک 5 افراد جابحق ہو چکے ہیں
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر 5 افراد کو گرفتار کیا گیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
محمد حفیظ بدھ کو قومی ٹی ٹوئنٹی کا میچ نہیں کھیلیں گے۔
عوام کو بنیادی نوعیت کی گورننس کا تقاضا کرتے دیکھ کر دکھ ہوتا ہے، اپوزیشن لیڈر
وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے متاثرہ دو اور کراچی میں چار مریضوں کی اموات ہو چکی ہیں۔
گزشتہ24 گھنٹے کے دوران 17 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوچکی
سعید غنی کی بیٹی نے والد کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کی اپیل کر دی۔
پی پی رہنما نے اپنے دوست احباب اور بہی خواہوں سے اپیل کی ہے کہ انہیں دعاؤں میں یاد رکھیں۔
زیکا وائرس کے اعلامات تقریبا ڈینگی کی طرح ہی ہوتے ہیں۔
صوبائی وزیر صحت نے تمام کمشنرز کو فوری طور پرانسداد ڈینگی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔











