اسلام آباد: سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرارFebruary 12, 2020ویب ڈیسک0 یوٹیوب، فیس بک، ٹوئٹر، ٹک ٹاک اور ڈیلی موشن سمیت دیگر تمام کمپنیوں کو تین ماہ میں اپنے دفاتر پاکستان میں کھولنا ہوں گے۔