قانونی ماہرین سے بات کرکے حتمی فیصلہ کروں گا، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی
اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد جمع کرائی جائے گی، سعد رفیق
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل کو ہی ہو گا،ترجمان پنجاب اسمبلی
پنجاب اسمبلی کے 6 اپریل کو ہونے والے اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہونا تھا۔
شکست کو تسلیم کرتے ہوئے عمران خان کا آخری مایوس کن عمل ایک اور بغاوت تھی، چیئرمین پیپلزپارٹی
اسپیکر کس اسٹیج پر تحریک عدم اعتماد کی قانونی حیثیت کا تعین کر سکتا ہے؟چیف جسٹس کا استفسار
وفاداری کا اصول راشد منہاس شہید طے کر گئے تھے، پی ٹی آئی رہنما
تحریک عدم اعتماد سے متعلق لیگل ٹیم نے 3 تحاریک کےمسودے تیار کیے
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی متحدہ اپوزیشن کو مبارکباد۔
وہ وہیل چیئر پر پارلیمنٹ آئے اس لیے ان کی سیکیورٹی چیکنگ زیادہ سخت نہیں کی گئی
مطلوبہ اکثریت نہ ملنے کی صورت میں تحریک مسترد کر دی جائے گی۔
ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی نے اجلاس کا وقت تبدیل کیا ہے۔
پاکستان اور ایران کے درمیان ٹرین سروس بحال ہونی چاہیے، سی پیک منصوبوں پر پاکستان اور ایران یکساں سوچ رکھتے ہیں، ڈپٹی اسپیکر
حکومت تمام آرڈیننس واپس لے گی اور کمیٹی ان آرڈیننسز کا جائزہ لے گی، خواجہ آصف
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے قاسم سوری کے خلاف اپوزیشن سے وضاحت مانگ لی ہے۔














