2020 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے یوٹیوب اسٹارز کون؟December 20, 2020ویب ڈیسک0 رواں سال یوٹیوب پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والا افراد میں امریکہ کا 9 سالہ بچہ ریان کاجی سہر فہرست رہا جس نے 29.5 ملین ڈالر کمائے۔