دبئی: کورونا ویکسین لگوانے والوں کیلیے خصوصی ڈسکاؤنٹس کا اعلانJanuary 26, 2021ویب ڈیسک0 متحدہ عرب امارات کی آبادی تقریباً ایک کروڑ افراد پر مشتمل ہے جس میں سے 25 لاکھ افراد ویکسین لگوا چکے ہیں۔