حکومت سندھ کا ایم کیوایم کو سیکیورٹی دینے کا فیصلہDecember 28, 2018ویب ڈیسک0 صوبائی سیکریٹری داخلہ اور کمشنر کراچی نے رابطہ کرکے سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے رہنماؤں کے ناموں کی فہرست مانگ لی ہے۔