نشوا ہلاکت کیس: دارالصحت اسپتال کے مالکان کی ضمانت مستردMay 7, 2019ساجد اعوان0 ملزمان احاطہ عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی ۔