ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد کے انتخابات کل ہوں گےJanuary 10, 2020ویب ڈیسک0 پولنگ صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہو گی اور شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔