سنو چندا نے بھی سب سے زیادہ ایوارڈز حاصل کرکے خود کو بہترین ڈراموں کی صف میں کھڑا کیا۔
سنو چندا نے بھی سب سے زیادہ ایوارڈز حاصل کرکے خود کو بہترین ڈراموں کی صف میں کھڑا کیا۔
دنیا بھر میں پسند کیا جانے والا ڈرامہ سریل’سنو چندا‘ سال کا بہترین ڈرامہ قرار پایا۔
’ڈر سی جاتی ہے صلا‘ کو بہترین رائٹر اور بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ ملا