ہم ٹی وی کے ڈرامے جڑواں نے ناظرین کو اپنے سحر میں جکڑ لیاJune 2, 2025ویب ڈیسک0 جڑواں صرف کہانی نہیں ،ایک تجربہ تھا ، ناظرین کو خاندان، شناخت، محرومی، قربانی اور قسمت جیسے موضوعات سے جوڑ کر رکھا