ڈرائیور کن مراحل سے گزر کر ٹرین کی ڈرائیونگ سیٹ پر آتا ہے؟July 24, 2019دانیال عمر0 انگریز نے خطے میں ریل کا آغاز کیا تو پٹری سے لے کر ٹرینوں کی انجینئرنگ تک کے لیے ٹریننگ کا وسیع و عریض مرکز بھی لاہورمیں بنایا گیا۔