وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد ڈاکٹروں کو آئی سو لیٹ کردیا گیا ہے۔
کورونا متاثرین میں دو خواتین ڈاکٹرز، دو ٹی ایم اوز اور دو ایچ اوز شامل ہیں، ترجمان ایل آر ایچ
چینی ڈاکٹروں کی ٹیم دو ماہ تک پاکستان میں قیام کرے گی۔ آئی ایس پی آر
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور سے ایک اور ایوب ٹیچنگ اسپتال سے 2 ڈاکٹرز میں وائرس کی تشخیص ہوئی، صوبائی ڈاکٹر ایسوسی ایشن
نشتر اسپتال میں مزید 4 ڈاکٹروں اور 5 پیرا میڈیکل اسٹاف میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔
امیدواران اپنی اسناد کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کے سامنے انٹرویو کے لیے پیش ہوں گے۔
وقار یونس کی بیگم فریال وقار پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں اور اسڑیلیا میں دیگر ڈاکٹروں کے ہمراہ فرنٹ لائن پر ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہیں
ہیلتھ پروفیشنلز کو فیملی سے الگ رکھا جائے اور اسپتال کےقریب رہائش کے انتظامات کیے جائیں، وائے ڈی اے
آپ مجھے اپنا نمبر ای میل کریں اور میں آپ کے لیے ’تاجدار حرم‘ اور ’وہی خدا ہے‘ مختلف انداز میں پڑھ کر آپ کو بھیجوں گا، گلوکار
محکمہ خزانہ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے درکار فنڈز بھی تاحال جاری نہیں کیے ہیں۔
کسی بھی قیمت پر ڈاکٹروں کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں گے، چیئرمین پی پی کی وفد سے بات چیت
اسپتال انتظامیہ نے صورتحال کا نوٹس لینے کے بجائے چپ سادھ لی۔
لواحقین نے نعش سڑک پہ رکھ کر مرکزی شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کردی ہے۔
وکلاء نے ڈاکٹروں اور دیگر افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا، اسپتال میں مریضوں کا علاج رک گیا، حکومتِ پنجاب اور وزیراعظم کا نوٹس
ڈاکٹر کی مجرمانہ غفلت کے باعث انفکشن سے خاتون کو اپنے دانتوں سے ہاتھ دھونے پڑے













