اسپتالوں میں کورونا مریض کو بیڈ کے لیے انتظار نہیں کرنا پڑے گا، صوبائی وزیر صحت
ایکسپو سنٹر کے اخراجات سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔، وزیرصحت پنجاب
صوبائی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ لاک ڈاوَن کے باعث کیسز میں زیادہ اضافہ نہیں ہوگا
لاک ڈاوُن کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاوَمیں کمی آئی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد
چین کو کورونا وائرس پر اتنی جلدی قابو پانے پر مبارکباد دیتے ہیں، وزیر صحت پنجاب
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار محکمہ صحت کے انتظامات سے مطمئن ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے 17ہزار 485 کیسز سامنے آئے ہیں، وزیرصحت پنجاب
نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ جائزہ لینے کے لیے محکمہ صحت کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع
نواز شریف کی ضمانت کی مدت بھی 25 دسمبرکو ختم ہوچکی ہے لیکن ایک بھی میڈیکل رپورٹ مہیا نہیں کی گئی۔
ڈاکٹرز انسانیت کی خدمت کرتے ہیں اور اسی احساس پر ڈاکٹروں نے کوئی ہڑتال نہیں کی بلکہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہے۔
حکومت کو نا اہل ڈاکٹرز اورعملے کی قطعی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ پنجاب کی صوبائی وزیرصحت
عالمی شہرت یافتہ فنکار کے علاج پرآنے والے تمام اخراجات حکومت نے برداشت کیے ہیں۔ حکومت پنجاب کا دعویٰ
صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ مہمان خانے پر 2 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کی رقم خرچ ہوئی ہے۔
ن لیگی رہنما عطاءللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ٹیسٹ رپورٹس بیرون ملک ماہرین کو بھجوا دی ہیں۔
میاں نواز شریف کا ایک مسئلہ نہیں ہے بلکہ ان کے بہت سے مسائل ہیں۔ پنجاب کی وزیرصحت












