سعودی عرب: پاکستانی ڈاکٹر کورونا کے خلاف لڑتے ہوئے جاں بحقJune 5, 2020ویب ڈیسک0 جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر نعیم خالد چودھری کی اہلیہ ڈاکٹر طوبیٰ اور ان کی تین بچیوں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔