ڈاکٹر قبلہ آیاز دوبارہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقررApril 16, 2021جاوید سومرو0 صدر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 228 اسلامی نظریاتی کونسل کے بارہ ممبران اور چیئرمین کا تقرر کیا ہے۔