کورونا کی دوسری لہرکو سنجیدہ لینےکی ضرورت ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 7 افراد جاں بحق جب کہ مزید 316 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
مقامی سطح پرعائد کی جانے والی پابندیوں کی خلاف ورزی پر جرمانے بھی ہوں گے، ڈاکٹر فیصل سلطان
گزشتہ روز کورونا وبا کی وجہ سے 19 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
کورونا ویکسین کی قیمت آٹھ ہزار400 روپے رکھی گئی ہے، مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان
ہم نیوز کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا
کورونا سے ہمیں صحت کے نظام میں بہتری کا موقع ملا، فوکل پرسن ڈاکٹر فیصل






