طیارہ حادثہ: 34 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، وزیر صحت سندھMay 22, 2020ویب ڈیسک0 جناح اسپتال کراچی میں 19 نعشیں لائی گئی ہیں جب کہ سول اسپتال کراچی میں 15 نعشیں منتقل کی گئی ہیں۔