سندھ: بلدیاتی انتخابات، جی ڈی اے اور جے یو آئی نے مسترد کردیے، دھرنوں کا اعلانJune 27, 2022ویب ڈیسک0 وزیراعظم نوٹس لیں کہ پی پی نے اتحادیوں کے ساتھ کیا کیا؟مولانا فضل الرحمان صورتحال کا جائزہ لیکر حکومتی اتحاد سے نکلنے کا فیصلہ کریں، مولانا راشد سومرو اور صفدر عباسی کی مشترکہ پریس کانفرنس