ڈاکٹر فرقان کی ہلاکت، غفلت برتنے والے ڈاکٹر معطلMay 6, 2020سید عارفین0 سیکریٹری ہیلتھ سندھ نے ڈاکٹر جگدیش کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ہیڈکوارٹرز رپورٹ کرنے کاحکم